۸ آذر ۱۴۰۳ |۲۶ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 28, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں زحمتوں اور مشقتوں کے سرچشمہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامیر المومنین علیه السلام:

حُبُّ الدُّنیا رَأسُ الفِتَنِ وأصلُ المِحَنِ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

دنیا کی محبت تمام فتنوں اور رنج و الم کا سرچشمہ ہے۔

غررالحکم: ح ۴۸۷۰

تبصرہ ارسال

You are replying to: .